آذربائیجان کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: آرمی چیف

آذربائیجان کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: آرمی چیف
کیپشن: آرمی چیف کی آذربائیجان کے صدر اور وزیر دفاع سے باکو میں ملاقات
سورس: فوٹو/بشکریہ آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان  پہنچ گئے ہیں۔

1637846bd2ee2c0c61ccbc7691cd5c4f

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی آذربائیجان کے صدر اور وزیر دفاع سے باکو میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوئی. 

682c495c0a98e4bb6fcc19082ae68f76 88531032a6537f33f10f529e06e1efdf