سعودی فورسز کی سرحدی علاقے میں فوجی کاروائی،متعدد دہشت گرد ہلاک

سعودی فورسز کی سرحدی علاقے میں فوجی کاروائی،متعدد دہشت گرد ہلاک

ریاض :سعودی عرب کے شہر ریاض کے سرحدی علاقے میں سعودی فورسز کی کارروائی کی ہے جس میں دہشت گردوں اور منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو مقابلءمیں ہلاک کیا گیا ہے اور متعدد کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ میجر جنرل منصورالترکی کے مطابق بارودی سرنگیں بچھانے ، اسلحہ اور منشیات کی اسمگل کی کوشش ناکام بنادی۔
کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3اسمگلر ہلاک،2زخمی ہو گئے۔کارروائی کے دوران 8بارودی سرنگیں ، بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی جبکہ سیکڑوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔