”اپنے آپ کو خد ا مت سمجھو“ سنیل گروور کا کپل شرما کو جواب

”اپنے آپ کو خد ا مت سمجھو“ سنیل گروور کا کپل شرما کو جواب

ممبئی :کپل شرما کی دوران پرواز سنیل گروور کے ساتھ لڑائی کے بعد کپل شرما کی طرف صفائی پیش کرنے کے باوجود ابھی تک کوئی حل نہیں نکل سکا۔
گزشتہ روز سنیل گروور ”ڈاکٹر گولاٹی “ بھی بول پڑے ہیں ، ان کا کہناہے کہ ” میری ایک ہی نصحیت ہے کہ دوسروں کو انسان سمجھوجانور نہیں ،ہم تمام کامیاب انسان نہیں ہیںنہ ہی ٹیلنٹڈ اور اگر تمام تمھاری طرح اگر سارے ہوگئے تو کون کس کی عزت کرے گا۔اسلیے ان لوگوں کی عزت کرو“۔
سنیل گروور کے اس بیان کے بعد سنیل گروور کی واپسی کا راسطہ ختم ہو گیاہے .