نوشہرہ میں ٹرین حادثہ ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے

نوشہرہ میں ٹرین حادثہ ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے

نوشہرہ: ٹرین حادثے کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے،تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے میں ٹرین کی پڑی کراس کرتے ہوئے پولیس کی گاڑی کراچی سے آنے والی خوشحال ایکسپریس سے ٹکرا گئی جس سے پولیس وین میں سوار ایس ایچ او اور دو پویس اہلکار جان کی بازی ہار گئے،حادثہ کھلے پھاٹک پر پیش آیا۔حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیموں نے فوری طور کاروائی شروع کر دی اور لاشوں کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا