فراری بلوچ کمانڈرنے 20 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے،آئی ایس پی آر

فراری بلوچ کمانڈرنے 20 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: فراری بلوچ کمانڈرنے 20 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہتھیارڈالنے والوں نے اعتراف کیاکہ انہیں ''را ''کی مدد حاصل تھی ۔فراری کمانڈر نے بتایا ہمیں کئی دہائیوں تک گمراہ کیا گیا۔

فراری بلوچ کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی ’را‘ سے رابطہ براہمداغ بگٹی کے ذریعے ہوا اور ’را‘ براہمداغ بگٹی کے ذریعے مالی معاونت کرتی تھی۔

فراریوں نے پاکستان کی ترقی میں حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ ملک بھر میں پاک فوج نے آپریشن ردالفساد کی بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں