عمران فاروق قتل کیس: وزارت داخلہ نے تفتیشی افسر تبدیل کردیا

عمران فاروق قتل کیس: وزارت داخلہ نے تفتیشی افسر تبدیل کردیا

اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں نیا موڑ آ گیا۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے انسپکٹر شہزاد ظفر سے ذمہ داریاں واپس لے کر انسپکٹر ملک احسن جاوید کو نیا تفتیشی افسر مقررکر دیا۔

تفتیشی افسر کی تبدیلی وزارت داخلہ کی خصوصی ہدایت پرہوئی،وزارت داخلہ کے حکم پر محکمہ کسٹم سے آنے والے انسپکٹر ملک احسن جاوید نئے تفتیشی افسر مقررکر دیے گئے۔

مصنف کے بارے میں