بھارت میں ارب پتیوں کی تعداد100سے متجاوز

بھارت میں ارب پتیوں کی تعداد100سے متجاوز

نئی دہلی: بھارت میں ارب پتیوں کی تعداد100سے تجاوز کرگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ بات فوربز میگزین کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ فوربز کی جانب سے دنیابھر میں ارب پتی افراد کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق بھارت میں ارب پتیوں کی تعداد اب 100سے تجاوز کر گئی ہے۔

فوربز کی فہرست میں مجموعی طور پر 2043 افراد کا نام شامل ہیں جن کے پاس 7.67ٹریلین ڈالر کے اثاثے ہیں۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ارب پتی افراد کی تعداد میں 18فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مصنف کے بارے میں