بھارت پاکستان پر جوہری ہتھیاروں کےساتھ بڑا حملہ کر سکتا ہے: بھارتی تجزیہ کار

بھارت پاکستان پر جوہری ہتھیاروں کےساتھ بڑا حملہ کر سکتا ہے: بھارتی تجزیہ کار

نیو یارک: بھارت کا جنگی جنون اپنے عروج پر پہنچ گیا، بھارت پاکستان پر جوہری ہتھیاروں کے ساتھ بڑا حملہ کر سکتا ہے، بھارتی تجزیہ کاروں نے دعوے کرنا شروع کردیے۔

مودی سرکار خطے میں عدم استحکام کی پالیسی پر تیزی سے گامزن ہے اور جوہری ہتھیاروں کو پہلےچلانے کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔
بھارتی نیوکلیئر ایکسپرٹ نے امریکی یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بھارت کے پاکستان پر پہلے جوہری ہتھیار سے حملے کرنے کے شواہد میں اضافہ ہورہا ہے۔
وِپِن نارنگ کا کہنا تھا کہ بھارتی جوہری حملہ محدود نہیں بلکہ بڑے  پیمانہ پر ہوسکتا ہے۔

مصنف کے بارے میں