میچ جیتنے کا موقع خود ضائع کیا ، آخری گیند پر دو رنز بننے چاہئے تھے:سرفراز احمد

میچ جیتنے کا موقع خود ضائع کیا ، آخری گیند پر دو رنز بننے چاہئے تھے:سرفراز احمد
کیپشن: quetta gladiator captain sarfraz ahmad

کوئٹہ گلیڈی ائیٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہم نے میچ جیتنے کا موقع خود ضائع کیا ، اگر آخری گیند پر دو رنز بنا لیتے تو سپر اوور ضرور کھیلتے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ائیٹر کے کپتان سرفراز احمد نے میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے میچ جیتنے کا موقع خود ضائع کیا۔

انھوں نے کہا کہ آخری گیند پر دو رنز بنا لیتے تو سپر اوور ضرور کھیلتے ، مجھے وکٹ پر ٹہرنا چاہئے تھا ، آج بدقسمتی رہی جو میچ نہیں جیت سکے۔