لاہور :نیب نے سابق وزیر اعلی  پنجاب عثمان بزدار کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا

 لاہور :نیب نے سابق وزیر اعلی  پنجاب عثمان بزدار کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا

 لاہور :قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیر اعلی  پنجاب عثمان بزدار کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق  نیب  لاہور کی جانب سے  سابق وزیر اعلی  پنجاب عثمان بزدار کو  طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ،عثمان بزدار کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر  22 مارچ کو دن گیارہ بجے نیب لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔

 نیب کی جانب سے جاری کردی نوٹس کے مطابق عثمان بزدار   کو 3 مارچ کو طلب کیا گیا تھا  لیکن وہ  تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے  لہذا اس بار  ان  کو اپنے ہمراہ تمام ریکارڈ   لیکر آنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں