لاہور میں اب ایک روٹی 25 روپےمیں ملے گی

لاہور میں اب ایک روٹی 25 روپےمیں ملے گی

لاہور: نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا اور اب ایک  روٹی  25 روپےمیں ملے گی۔

نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس سے قبل روٹی 15 روپے میں فروخت ہو رہی تھی لیکن آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد  روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔اور روٹی کی قیمت جمعرات یا جمعہ کو ہر صورت بڑھا دیں گے۔