ملالہ یوسف زئی پر حملہ ڈرامہ تھا؟ رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ملالہ یوسف زئی پر حملہ ڈرامہ تھا؟ رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ملالہ یوسف زئی پر حملہ ڈرامہ تھا؟ رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

پشاور : پی ٹی آئی رہنماء نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو  ڈرامہ قرار دے دیا، پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، کہتی ہیں  مجھے بھی سیاسی پناہ کیلئے ایسی ’’ڈرامہ حملے‘‘ کی پیشکش کی گئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف کی سوات کے شاہی گھرانے سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نےاپنے ٹوئٹ میں پیغام جاری کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  کہ ’’ڈرامہ حملے‘‘ کے بعد ملالہ یوسف زئی کا طبی معائنہ کرنے والے تمام افراد حکومت کی جانب سے پہلے سے ہی  مقرر کئے گئے تھے، میرے ضمیر نے مجھے مجبور کیا کہ کئی سالوں بعد اس معاملے سے پردہ اٹھاؤں، میں سمجھتی ہوں کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سے زیادہ قابل فخر شخصیات پاکستان میں موجود ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں