3 بار وزیراعظم رہنے والے کا احتساب عدالت میں بیان شرمناک تھا: عمران خان

3 بار وزیراعظم رہنے والے کا احتساب عدالت میں بیان شرمناک تھا: عمران خان
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے سپریم کورٹ، جے آئی ٹی کے 2 سال ضائع کیے۔

عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ٹیکس دہندگان کے پیسے ضائع کیے۔ نواز شریف نے اب منی لانڈرنگ کو جائز قرار دینے کا بھونڈا بہانہ تراشہ۔ مطلب نواز شریف اور اسحاق ڈار کیطرح کوئی بھی چوری کرکے پیسہ اور بچے دونوں باہر بھجوا دے اور معصوم سی شکل بنا کر کہہ دے کہ اسے نہیں معلوم بچوں کے پاس پیسہ کہاں سے آیا۔

4545f98dc78cc3d691e0f4a3d90572c1

ٰیہ خبر بھی پڑھیں: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی
 انہوں نے مزید کہا کہ 3 بار وزیراعظم رہنے والے کا احتساب عدالت میں بیان شرمناک تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: 100 روزہ پروگرام پر عمران خان نے عمل درآمد کر دیا تو سیاست چھوڑ دوں گا: خورشید شاہ
 واضح رہے کہ آج احتساب عدالت نہیں جب سابق وزیراعظم سے پوچھا کہ ان کے بچوں کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے تو انہوں نے جواب دیا کہ پتا نہیں۔

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں