ڈاکٹروں نے شخص کے جسم میں 22 سال سے موجود سوئی کو نکال دیا

ڈاکٹروں نے شخص کے جسم میں 22 سال سے موجود سوئی کو نکال دیا

کیرلہ: انڈیا کی سٹیٹ کیرلہ کے ایک شہری کرن کمار کے جسم میں 12سال کی عمر میں کھیلتے ہوئے چوٹ لگ گئی اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا ۔اس کے بعد ڈاکٹروں نے اس کی مرہم پٹی کر دی۔

یوں وقت گزرتا گیا دو ہفتے قبل 22سال بعد کرن کمار کے اسی جگہ درد ہونی شروع ہو گئی جہاں اس کو چوٹ لگی تھی ۔ ڈاکٹروں نے ہوئی تھی ۔ڈاکٹروں نے پھر اسے ہلکی پھلکی دوائی دے کر ٹال دیا لیکن چار دن پہلے شدید درد کی وجہ سے اسے ہسپتال لا یا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں نے اس کے جسم میں موجود سوئی کا پتہ چلا جس کے فوراََ بعد اس کے جسم میں سے دو گھنٹے کا آپریشن کر کے نکال دیا ۔ ڈاکٹروں نے کا کہناہے کہ اتنا عرصہ تک سوئی کا جسم میں رہنا رجیب بات ہے ورنہ اکثر کیسوں میں اس کی درد کی وجہ سے جلد ہی آپریشن کروانا پڑتا ہے ۔