بختاور بھٹو نے کپتان کو طالبان خان قرار دیدیا

بختاور بھٹو نے کپتان کو طالبان خان قرار دیدیا

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور جمعیت علمائے اسلام کے مولانا سمیع الحق کے درمیان سیاسی اتحاد پر رد عمل دیتے بختاور بھٹو زرداری نے عمران خان کو طالبان خان قرار دیا ہے۔

306c8810b07cfd89f5923f4835c18d4a

بختاور بھٹو نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 2018ء کے الیکشن میں طالبان کے خلاف ووٹ دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا کا تعلیمی بجٹ تک مولانا سمیع الحق کے مدرسے کو دے دیا۔ ان کے اس روپ سے مغرب اور سپانسرز لاعلم ہیں۔  قوم 2018ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ووٹ دے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں