مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لئے

مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لئے

کراچی: پاکستانی فلم و ڈراموں کی مایہ ناز اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنی گزشتہ سپر ہٹ فلم ”پنجاب نہیں جاوں گی“ کی کامیابی کے بعد اداکارہ جلد ایک نئے پراجیکٹ پر کام شروع کریں گی۔ تاہم ممکن ہءکہ انہوں نے اپنے پراجیکٹ کیلئے انہوں نے بال کٹوائے ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھا کہ ”مجھے ذاتی طور پر لمبے بال پسند ہیں مگر میرے بال مسلسل ڈرائی اور کرلنگ کی وجہ سے مرجھا گئے تھے، جو آپ ویڈیو کے شروع میں دیکھ سکتے ہیں۔

3b4ad6f0708271b4c45eb1620e3e53ab


میں ان سے نجات پانا چاہتی تھی اور اپنے بالوں کو سکون دینا چاہتی تھی جس کی انہیں بہت ضرورت ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں نے ایسا ہی کیا۔“

e9da72f7399321285cf728aa2f6cb5c9

...

0f4adc7b900b8b0d04b0f4cce0c541f7

....

7472952dfde566ad7225dbc78d6b486e

...