ارشد شریف قتل کیس،تحقیقاتی ٹیم آج وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ سے ملاقات کریگی

ارشد شریف قتل کیس،تحقیقاتی ٹیم آج وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ سے ملاقات کریگی

اسلام آباد :ارشد شریف کے  قتل کے  کیس کی تحقیقاتی ٹیم آج وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ سے ملاقات کریگی۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم دبئی سے حاصل معلومات سے وزیرداخلہ کو آگاہ کریگی، دو رکنی تحقیقاتی ٹیم نے سوالنامہ بھی تیارکرلیا ہے، تحقیقاتی ٹیم نےفیصل واوڈا اور مراد سعید کو بھی آج طلب کرکھا ہے،   دونوں رہنماوں کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹرطلب  کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ ارشد شریف کے کینیا کے شہر نیروبی میں قتل کی تحقیقات کیلئے دورکنی ٹیم بنائی گئی ہے ۔جو قتل کی وجوہات کا تعین کرئے گی ۔

مصنف کے بارے میں