عمران خان کیلئے اب تک کی سب سے بڑی مشکل ، اسلام آباد کی عدالت نے فوجداری کارروائی کا آغاز کردیا 

عمران خان کیلئے اب تک کی سب سے بڑی مشکل ، اسلام آباد کی عدالت نے فوجداری کارروائی کا آغاز کردیا 
سورس: File

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں ٹرائل کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عمران خان کو کل طلب کرلیا گیا۔ 

نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کیخلاف ٹرائل کا آغاز کردیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوا۔

ٹرائل کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں