تبدیلی آگئی ، نیا چہرہ مل گیا

تبدیلی آگئی ، نیا چہرہ مل گیا

لاہور: سابق ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید کے بعد دانش افضال کو ڈ ی سی لاہور تعینات کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انتظامی کمان دانش افضال کے سپر د کر دی گئی ،اس سے قبل دانش افضال سیکرٹری ٹو چیف سیکرٹری کے عہدہ پر فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

ڈی سی اصغر جوئیہ بطور قائم مقام ڈپٹی کمشنر تعینات تھے ،نئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔