شیخ رشید کی تازہ ترین تصاویر دیکھ کر آپ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

شیخ رشید کی تازہ ترین تصاویر دیکھ کر آپ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

شیخ رشید تازہ تصاویر دیکھ کر آپ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

مکہ المکرمہ: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لئے مکہ المکرمہ پہنچے ، انہوں نے عمرہ ادا کیا،اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اپنے عوامی انداز کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں لیکن عمران خان کے دورے کے پہلے سے وہ میڈیا اور عوام کی نظروں سے اوجھل ہیں لیکن اب ان کی تازہ تصاویر سامنے آگئی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے ،

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پروفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے تازہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عمرے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے ۔شیخ رشید کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے اور لوگ انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکبادیں دے رہے ہیں۔