ایشیا کپ: سپر فور مرحلے میں افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: سپر فور مرحلے میں افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج کے میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر، شاداب اور فہیم اشرف کو ڈراپ کرکے ان کی جگہ نوجوان لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، لیفٹ آرم اسپنر حارث سہیل اور محمد نواز کو کھلایا جاسکتا ہے۔


پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے کہ ابوظہبی کی پچ اسپنرز کے لیے سازگار ہے۔