اسلام آباد : اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ جب تک آپ خود اپنا خیال نہیں رکھیں گے کوئی دوسرایہ کبھی نہیں کرے گا۔
2406198e179867f5c069f1b171a6f49eانہوں نے کہا کہ بعض اوقات ہم خود کو نظر انداز کرتے ہیں اور اکثر تو دوسروں کے لیے اپنی ذات کی نفی تک کر دیتے ہیں.
ہمیں دوسروں کے ساتھ ساتھ خود کا بھی خیال کرنا چاہیے کیونکہ جب تک ہم خود اپنا خیال نہیں رکھیں گے کوئی دوسرا کبھی بھی ہمارا خیال نہیں کرے گا۔