کراچی : فیکٹری کی عمارت گرنے سے دو افراد جاں بحق ، متعددافراد ملبے تلے دب گئے

کراچی : فیکٹری کی عمارت گرنے سے دو افراد جاں بحق ، متعددافراد ملبے تلے دب گئے

کراچی : کراچی میں  فیکٹری کی عمارت گرنےسے دو افراد جاں بحق ہوگئے  جبکہ کے متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کے کا خدشہ ۔ 

ذرائع کے مطابق  کراچی میں پولی بیگز بنانے والی فیکٹری کی عمارت اچانک  زمین بوس ہوگئی ۔۔ پولیس اور ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں ۔ تاہم اطراف کی فیکٹریوں کے ورکرز اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔۔ فیکٹری کے ملبے  تلے  کئی افراد کے دبے ہونے کی اطلاع  ۔۔  حادثہ سائٹ ایریا سیمنز چورنگی کے قریب فیکٹری میں پیش آیا ہے ۔۔۔