ڈیرہ اسماعیل خان: مکان کی چھت گرنے سےماں بیٹا جاں بحق،6 افرادزخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: مکان کی چھت گرنے سےماں بیٹا جاں بحق،6 افرادزخمی

ڈیرہ اسماعیل خان:ماڈل ٹاؤن میں مکان کی چھت گرگئی,حادثے میں ماں بیٹا جاں بحق،6 افرادزخمی

 تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےماڈل ٹاؤن میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی۔

حادثے میں ماں بیٹا  موقع پر جاں بحق ہو گئے، جبکے6 افرادزخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امدا کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔