پی آئی اے نے برنڈ ہیلڈن کو فارغ کردیا,نیئرحیات قائم مقام سی ای او مقرر

پی آئی اے نے برنڈ ہیلڈن کو فارغ کردیا,نیئرحیات قائم مقام سی ای او مقرر

اسلام آباد: پی آئی اے کے جرمن سی ای او برنڈ ہیلڈن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق چیف فنانشل آفیسرنیئرحیات کو قائم مقام سی ای او بنادیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ برنڈ ہیلڈن کا نام ای سی ایل میں شامل رہے گا۔برنڈ ہیلڈن کے خلاف پی آئی اے کا اے 310 طیارے کو خلاف ضابطہ جرمن عجائب گھر کو بیچنے پر انکوائری چل رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں