لاہور: باٹا پور میں گولی لگنے سے 35 سالہ خاتون جاں بحق

 لاہور: باٹا پور میں گولی لگنے سے 35 سالہ خاتون جاں بحق

لاہور: باٹا پور میں گولی لگنے سے 35 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ صائمہ ن لیگی یو سی چئیرمین کاشف جٹ کی بیوی ہے۔ کاشف جٹ کے مطابق 4 سالہ بیٹی سے پسٹل سے کھیلتے ہوئے گولی چل گئی۔ پولیس نے لاش میو ہسپتال منتقل کر کےقانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی یو سی چئیرمین کی بیوی 35 سالہ خاتون اچانک گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔صائمہ  یو سی چئیرمین کاشف جٹ کی بیوی ہے۔ چیئرمین کے مطابق  4 سالہ بیٹی سے پسٹل سے کھیلتے ہوئے گولی چل گئی۔تاہم پولیس نے لاش میو اسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مصنف کے بارے میں