ننگر ہار :بمبوں کی ماں کا حملہ ،13 بھارتی شہری ہلاک ہونے کا انکشاف

ننگر ہار :بمبوں کی ماں کا حملہ ،13 بھارتی شہری ہلاک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ننگر ہار میں ہونے والے امریکی نان نیو کلیئر بم حملہ میں 13 بھارتی دہشتگرد ہلاک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق  ہلاک دہشتگرد شہری پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ہلاک افراد میں چند کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی " را" سے تھا۔"را" اہلکار افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے ساتھ مل کر کام کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق ننگر ہار میں امریکی نان نیو کلیئر بم حملہ کیا گیا تھا جس میں 13 بھارتی دہشتگرد ہلاک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک بھارتی شہری پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے،جبکہ ہلاک افراد میں سے چند کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی " را" سے تھا۔"را" اہلکار افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے ساتھ مل کر کام کررہے تھے۔

ننگر ہار پر گرائے گئے مدر آف آل بم کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔امریکاکے ننگرہارپربم حملے میں مارے جانے والوں میں چند بھارتی شہری شامل  ہیں۔مارے گئے بھارتی شہریوں کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی سے ہونے کا انکشاف ہوا۔ افغانستان میں امریکی مدر آف آل بم حملے میں بھارتیوں کی ہلاکت کا بھی انکشاف۔ 

حملے کے ذریعے داعش کے زیر زمین مرکز کو تباہ کیا گیا تھا۔حملے میں 12 سے 13 بھارتی شہریت رکھنے والے دہشت گرد ہلاک ہوئے۔داعش مرکز میں بھارتی شہریوں کی موجودگی نے نئے سوال اٹھا دیئے۔

مصنف کے بارے میں