مسلم لیگ ن کی ریلی کے دوران کارکن آپس میں لڑ پڑے

مسلم لیگ ن کی ریلی کے دوران کارکن آپس میں لڑ پڑے

فیصل آبادمیں مسلم لیگ ن کی ریلی کے دوران کارکن آپس میں لڑ پڑے۔کارکنوں نےایک دوسرے پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی.تصادم کےبعد وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نےٹرک سےچھلانگ لگادی.

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ن لیگ کی  ریلی جس کی قیادت  وفاقی وزیر و بجلی عابد شیر علی کر رہے تھے اس کے دوران کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ایک دوسرے پر مکوں اور گھونسوں کی بارش کر دی ۔جھگڑا ختم کتنے کیلئے عابد شیر علی نے ٹرک سے چھلانگ دی تاہم ابھی تک جھگڑے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔