پیپلزپارٹی پنجاب میں حکومت نہیں بنا سکے گی : شاہ محمود قریشی

پیپلزپارٹی پنجاب میں حکومت نہیں بنا سکے گی : شاہ محمود قریشی
کیپشن: image by face book

گھوٹکی : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جس طرح ملک کو چلایا جا رہا ہے اس طرح ملک نہیں چلتے ،

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں حکومت نہیں بنا سکے گی ، جس طرح ملک چلایا جا رہا ہے اس طرح نہیں چلتے ۔

انھوں نے کہا کہ عوام جس پر اعتماد کرے گی وہ حکومت بنائے گا ، پنجاب میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن تیزی سے گر رہی ہے ۔