عامر خان اور علی ظفر میں کتنی گہری رشتہ داری ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

عامر خان اور علی ظفر میں کتنی گہری رشتہ داری ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

لاہور: فلم نگری میں بہت سے ایسے اداکار ہیں جن کے اپنے رشتہ دار بھی اس شعبے سے وابسطہ ہیں تاہم بہت ہی کم لوگوں کو ان اداکاروں کے رشتوں کا پتہ ہوتا ہے ۔

بالی ووڈ میں ایسے متعدد اداکار ہیں جن میں سونم کپور، رنویر سنگھ جو کہ فرسٹ کزن ہیں ۔ ایسے ہی فرحان اختر اور فرح خان ،کرن راؤ اور آدیتی راؤ حیدری،موہنیش بہل اور کاجول،شبانہ عظمی اور تبّو ، عامر خان اور علی ظفر یہ سب آپس میں کسی نہ کسی رشتہ میں بندھے ہوئے ہیں ۔لیکن عامر خان اور علی ظفر کے رشتہ دار ہونے پر آپ چونک گئے ناں واقعی عامر خان اور علی ظفر کی آپس میں گہری رشتہ داری بنتی ہے چلیں  ہم آپکو بتاتے ہیں ۔

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور پاکستان کے گلوکار علی ظفر بھی آپس میں رشتہ دار ہیں۔ علی ظفر عامر خان کے "بہنوئی" ہیں کیونکہ ان کی اہلیہ عائشہ فضلی عامر خان کی کزن ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔