عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بشریٰ بی بی کی تازہ تصاویر سامنے آگئیں

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بشریٰ بی بی کی تازہ تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد : نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی جہاں 22سالہ جدو جہد نے آج انہیں یہ اعزاز بخشا ہے وہاں ہی ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جن سے وزیراعظم عمران خان مختلف معاملات میں رہنمائی حاصل کرتے ہیں ۔

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد اب بشریٰ بی بی کی تازہ تصا ویر سامنے آئی ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر وزیراعظم ہاوس میں آنے کے بعد لی گئی ہیں ۔ہ ایک تصویر بہت وائرل ہوئی تھی ۔