رینالہ خورد بائی پاس پر دو ٹرکوں میں تصادم کے نتجے میں زور دار دھماکہ

رینالہ خورد بائی پاس پر دو ٹرکوں میں تصادم کے نتجے میں زور دار دھماکہ

رینالہ نیشنل ہائی وے رینالہ بائی پاس پر دو ٹرکوں میں آپس میں تصادم کے نتجے میں زور دار دھماکہ سے دونوں ٹرکوں میں آگ لاگ گئی ایک ٹرک کے ڈرائیور سمت تین افراد موقع سے فرار ہو گے اور دوسرے ٹرک میں دونوں افراد پھنس گے جس کی وجہ سے آگ کی لپیٹ میں آگے جس کی وجہ سے ٹرک کے ساتھ دونوں افراد مکمل طور پر جل گے جلی ہوئی دونوں افراد کی لاشوں کو ٹرک کی باڈی کو کاٹ کر نکل لیا گیا اور آگ پر ریسکو نے موقع پر پہنچ کر قابو پولیس تا حال ریسکو عمل جاری ہے جائے واقع پر موٹروے پولیس ریسکو اور تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ چکی ہےٹرکوں میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہی ہوسکی.