ڈیوائن براوو نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں

ڈیوائن براوو نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں


ہوبارٹ:ویسٹ انڈین آل رانڈر ڈیوائن براوو نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں کی چوتھی سنچری مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دیا


تفصیلات کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکنز کے خلاف میچ میں 5 کھلاڑیوں کو آٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بالر بن گئے، انہوں نے 365 میچز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا۔براوو ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں اور 5 ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے آل رانڈر بھی بن گئے ہیں۔