انڈونیشیا میں عوام سے امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

انڈونیشیا میں عوام سے امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

جکارتہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق متنازع فیصلہ کیخلاف جہاں انڈونیشیا سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں اس ملک کے علما نے عوام سے امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔

انڈونیشیا میں80000 ہزار افراد نے پر امن احتجاج کیا۔ اس موقع پرانڈونیشیا کے علما نے عوام سے امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام کے حق میں اور اسرائیل مخالف نعرے بھی لگائے۔

مصنف کے بارے میں