کراچی: کالعدم تنظیم کے امیر گل زمان سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے

کراچی: کالعدم تنظیم کے امیر گل زمان سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے

کراچی: ملیر میں بکرا پیڑی روڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ چھاپہ کالعدم تنظیم کے ضلع ٹانک کے امیر گل زمان کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا ہے۔

پولیس نےعلاقے کا محاصرہ کر لیا ہے اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جارہ ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اب تک پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے رہنما گل زمان سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں