سپریم کورٹ کوکہاجا رہا ہے آپ فیصلہ نہیں دے سکتے،فواد چودھری

سپریم کورٹ کوکہاجا رہا ہے آپ فیصلہ نہیں دے سکتے،فواد چودھری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل وزیراعظم کے وکیل جیسے تھے ،، اٹارنی جنرل کہتے ہیں وزیراعظم کیخلاف کچھ کرنے کا سوچیں بھی نہ ،، یہ چاہتے ہیں وزیر اعظم کو نااہل قرارنہ دیاجائے،  سپریم کورٹ کوکہاجا رہا ہے آپ فیصلہ نہیں دے سکتے۔ میڈیا سے گفتگو میں فوادچودھری کا کہنا ہے اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا حدیبیہ اکاؤنٹس قرضےاتارنے کیلیےاستعمال کیے، الزامات عمران خان یا پی ٹی آئی کے نہیں عالمی ادارے کےانکشافات ہیں۔ انکشافات آدھےسےزیادہ خود شریف فیملی نے مان لیے جو ریکارڈ کاحصہ ہیں ۔اٹارنی جنرل کے دلائل وزیراعظم کے وکیل جیسے تھے۔

مصنف کے بارے میں