مجھے اس کی کو ئی پر واہ نہیں جو لوگ میری اس چیز کو نقصان پہنچا نا چا ہتے ہیں نیلم منیر کھل کر میدان میں آگئی

لاہور (روز نامہ اوصاف) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ منفی تنقید ہمارے ہاں رواج بن چکی ہے جو بھی اداکار کامیابیوں کی بلندیوں پر جاتا ہے دوسرے اس کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا شوبز کی دنیا میں جہاں میرے بڑے اچھے دوست ہیں وہیں حاسدین بھی موجود ہیں لیکن مجھے ان کی پروا ہ نہیں جو کسی نہ کسی طرح میری شہرت کو نقصان پہنچانے کے در پے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ صرف اپنی شناخت بنانے کے لئے بڑے سٹارز پر تنقید کرتے ہیں، اس طرح کے منفی روئیے اپنانے والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے اور پھر وہ دوسروں پر تنقید کریں ۔

مجھے اس کی کو ئی پر واہ نہیں جو لوگ میری اس چیز کو نقصان پہنچا نا چا ہتے ہیں نیلم منیر کھل کر میدان میں آگئی

لاہور : اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ منفی تنقید ہمارے ہاں رواج بن چکی ہے جو بھی اداکار کامیابیوں کی بلندیوں پر جاتا ہے دوسرے اس کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا شوبز کی دنیا میں جہاں میرے بڑے اچھے دوست ہیں وہیں حاسدین بھی موجود ہیں.

لیکن مجھے ان کی پروا ہ نہیں جو کسی نہ کسی طرح میری شہرت کو نقصان پہنچانے کے در پے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ صرف اپنی شناخت بنانے کے لئے بڑے سٹارز پر تنقید کرتے ہیں، اس طرح کے منفی روئیے اپنانے والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے اور پھر وہ دوسروں پر تنقید کریں ۔