کیا روسی صدر پیوٹن دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ؟

کیا روسی صدر پیوٹن دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ؟

ماسکو: ویسے تو بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص مانے جاتے ہیں لیکن روسی صدر دولت کے سب سے بڑے شہنشاہ ہو سکتے ہیں ۔

17 سالہ دورِ حکومت کے دوران روسی صدر کی دولت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جاتی رہی ہیں۔روسی جاسوس ایجنسی"KGB" کے سابق ایجنٹ کے مطابق 64 سالہ روسی صدر نے اپنے رئیل اسٹیٹ بزنس ،ہولڈنگز اور دیگر کاروبار سے خاصی دولت جمع کر رکھی ہے ۔
سیاسی تجزیہ کاروں کے اندازے کے مطابق پیوٹن 40 ارب ڈالرز سے 200ارب ڈالرز کے اثاثوں کے مالک ہیں۔
پیوٹن کے پاس 5 لاکھ ڈالرز کی گھڑیاں، 58 ہوائی جہازوں اور 20 محل ہیں۔

مصنف کے بارے میں