ٹرمپ کے مصافحے سے دنیا پریشان

ٹرمپ کے مصافحے سے دنیا پریشان

نیو یارک: امریکا صدر کے مصافحے سے بچنا کوئی آسان کام نہیں۔ جاپانی وزیراعظم ہو امریکی نائب صدر یا کوئی اور،ٹرمپ کا "ہینڈ شیک" ہِلا کر رکھ دیتا ہے۔

ٹرمپ سے جو ہاتھ ملاتا ہے گھبرا جاتاہے،سنبھل نہیں پاتا ہے۔ اس مصافحے سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے مارشل آرٹس اکیڈمی کے ماہرین نے ٹپس بھی بتائی ہیںَ۔
ٹرمپ کے ہاتھ ملانے پر مبنی اینی میشن بھی خوب مشہور ہورہی ہے۔

مصنف کے بارے میں