نبیل گبول نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

نبیل گبول نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی: نبیل گبول نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی.نبیل گبول کی آصف زرداری سے ملاقات ہوئی ۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق آصف زرداری اور نبیل گبول کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس کے بعد نبیل گبول نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ نبیل گبول اس سے پہلے متحدہ قومی موومنٹ  کی طرف سے ایم این بھی منتخب ہو چکت ہیں۔