دوسری شادی کیوں کی، فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں بیٹوں نے ماں کی جان لے لی

دوسری شادی کیوں کی، فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں بیٹوں نے ماں کی جان لے لی

دوسری شادی کیوں کی، فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں بیٹوں نے ماں کی جان لے لی

فیصل آباد : دوسری شادی جرم بن گیا، فیصل آباد میں بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں سے جینے کا حق چھین لیا۔دوسری شادی کیوں کی، فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں بیٹوں نے ماں کی جان لے لی، پہلے شوہر سے طلاق کے بعد زبیدہ بی بی نے اپنے دیور گلزار سے دوسری شادی کی، جس پر بیٹے ناراض تھے۔

 رفاقت اور کاشف ماں سے ملنے کے بہانے گھر آئے اور فائرنگ کرکے زبیدہ بی بی کو قتل کردیا، بیٹی نے انصاف کا مطالبہ کردیا۔واقعہ غیرت کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔