”جولی ایل ایل بی 2 “ 100کروڑ کلب میں شامل

”جولی ایل ایل بی 2 “ 100کروڑ کلب میں شامل

ممبئی:اکشے کمار کی فلم ”جولی ایل ایل بی 2 “ نے ریلیز کے 12دنوں میں 100کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

فلم ”جولی ایل ایل بی 2 “ 10فروری کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم کی کامیابی میں اکشے کمار، ہما قریشی، سوربھ شکلا اور انوکپور کا بھی اہم کردار ہے۔ اکشے کی یہ لگاتار چوتھی فلم ہے، جس نے 100کروڑکا بزنس کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں