سونے کی قیمت میں960روپے کا اضافہ کاروباری 10:25 AM, 22 Feb, 2020 شیئر کریں ! کراچی :ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 960روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 93ہزار 500روپے ہوگئی ۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 17ڈالر فی اونس اضافہ ہوا ہے ۔ شیئر کریں !