یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے  96 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی

یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے  96 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی
کیپشن: یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے  96 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی
سورس: فائل فوٹو

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کے لیے بری خبر ہے۔ یواےای، سی اے اےنےپی آئی اےسمیت تمام ایرلائنزکونئی ایڈوازری بھیج دی۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مثبت کوروناوالےمسافروں کویو اے ای میں اترنےکی اجازت نہیں ہوگی۔


ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ یواےای جانےوالےمسافرکیلئے96گھنٹےقبل کوروناٹیسٹ لازمی ہے۔عملدرآمد نہ کرنیوالی ایرلائنز کا7سے14دن کیلئےیواےای کافلائٹ آپریشن معطل ہوگا ۔کوروناایڈوائزی پرعمل نہ کرنیوالی ایرلائنزپربھاری جرمانے ہوگا۔