بیٹنگ میں ہیرو لیکن باؤلنگ میں زیرو ، حسن علی کا ایک کارنامہ

بیٹنگ میں ہیرو لیکن باؤلنگ میں زیرو ، حسن علی کا ایک کارنامہ

ولنگٹن : حسن نے علی جہاں پاکستانی بیٹنگ لائن کی خراب حالت کے بعد اپنی ٹیم کو سہار دیا اور صرف بارہ گیندوں پر 22 رنز بنائے وہیں انہوں نے باولنگ میں اپنے چاہنے والوں کو پریشان کر دیا 

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کو 106 رنز کے ہدف تک پہنچنے میں پاکستانی باولر بالکل ناکام ثابت ہوئے ۔ کیوی بیسٹمینوں نے پاکستان کے اہم ترین ہتھیار حسن علی کی ایک نہ چلنے دی اور حسن علی کو ہر طرف شاندار سڑوکس لگائے ۔

حسن علی کو صرف 2۔5اوورز میں 28 رنز پڑے ۔ ان کے ساتھ محمد نواز بھی پیچھے نہ رہے اور صرف ایک اوور میں 14 رنز دیئے ۔