یہ تو ابھی شروعات ہے ٗ سمجھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں: مریم نواز

یہ تو ابھی شروعات ہے ٗ سمجھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں: مریم نواز


لاہور : سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف اکثر سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں اور عوام ان سوشل میڈیا پر خاص پذیرائی کرتے ہیں۔ اب بھی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنی توپوں کا رخ اپوزیشن جماعتوں کی طرف موڑتے ہوئے عوام کے ووٹ کے تقدس کے حوالے سے ایک ٹویٹ کی ہے جسے سوشل میڈیا پر پذیرائی ملی اور وہ بہت کم وقت میں وائرل ہوگئی۔


مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ووٹ کا تقدس، عدل کی بحالی، عوام کا اس جدوجہد سے جڑ جانا اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے، یہ تو ابھی شروعات اور سمجھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں۔