ماہرہ خان کی نئی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان کی نئی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان اپنی نئی بولڈ تصویر کی وجہ سے صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔


تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں زینب واقعے کے خلاف آواز بلند کرنے کے بعد اچانک ماہرہ خان کی ایسی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ جس پرلوگوں نے اداکارہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بننا شروع کر دیا۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان نے ”رِپڈ جینز“ یعنی پھٹی ہوئی جینز پہن رکھی تھی جو کہ ایک فیشن ہے لیکن ”کی بورڈ وارئیرز“ یہ برداشت نہ کر سکے اور ایسی ایسی باتیں کہہ دیں جو انہوں نے خواب میں بھی نہ سوچی ہوں گی۔