جرمن سفیر بھی پاکستان پوسٹ کے دیوانے نکلے

جرمن سفیر بھی پاکستان پوسٹ کے دیوانے نکلے
کیپشن: فوٹو بشکریہ ۔۔۔۔ مارٹن کوبلر آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ

لاہور:پاکستان پوسٹل سروس نے پاکستانیوں کے لیے تیز ترین اور سستی ترین کورئیر سروس کا آغاز کردیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں اور بیرون ملک اشیاء اور تحفے تحائف بجھوانے والوں کی خوشی دیدنی ہے ۔

تحفے تحائف بجھوانے والوں میں پاکستان سمیت غیر ملکی بھی پیچھے نہیں رہے ۔ جرمن سفیر مارٹن کوبلر بھی ان میں سے ایک ہیں جنہوں نے گزشتہ روز پاکستان پوسٹ کی سروسز کو بہت سراہا ۔ 

انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں پاکستان پوسٹ کی کارکردگی اور اس میں کام کرنے والے سٹاف کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ " 

یہ سن کر اچھا لگا کہ پاکستان پوسٹ قابل اعتماد بن چکا ہے "۔

7272a3535732e9ed4b336d82753c35e5

012fab59eb8c0d90474b5e64e2e4a0eb