قومی احتساب بیورو نیب خٰیبر پختونخواہ میں مولانا فضل الرحمان کے داماد کی طلبی ۔
قومی احتساب بیورو نیب خیبر پختونخواہ نے مولانا فضل الرحمان کے داماد فیاض علی کو 28 جنوری کو طلب کیا ہے ۔ نیب نے فیاض علی کو ذرائع آمدن اور اثاثؤں کی تفصیلات سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔
یاد رہے کہ نیب خیبر پختونخواہ مولانا فضل الرحمان اوردیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں سے متعلق انکوائری کررہا ہے ۔