ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا ۔


ترجمان پاک بحریہ کے  ترجمان کے مطابق ایرانی بحری جہازوں اور آبدوز کی کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکّام اور ایرانی سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا گیا، دورےکے اختتام پر دونوں بحری افواج کے درمیان مشترکہ بحری مشق کا انعقاد بھی کیا گیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان  کا کہنا ہے کہ ایرانی بحری بیڑے کے پاکستان  کے  دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین پیشہ ورانہ تعلقات کا فروغ ہے۔